on October 6th, 2025 | History
4.5 (2 ratings)
0
0
0
4.5
ترجمانِ حقیقت حضور مفکرِ اسلام، پروفیسر محمد حسین آسی رحمۃ اللہ علیہ نے قرآن و سنت کی اشاعت، عشقِ رسول ﷺ کے فروغ، ناموسِ انبیاء و اولیاء کے تحفظ اور عقیدۂ ختمِ نبوت کی پاسبانی اور نوجوان نسل کو ان عظیم مقاصد کے لیے یکجا کرنے، عشقِ رسول ﷺ کو نئی نسل کے قلوب میں راسخ کرنے اور نظریۂ پاکستان کے تحفظ کے لیے 2000ء میں ماہنامہ "مجلۃ الحقیقہ" کی بنیاد رکھی۔ یہ مجلہ آپ کا ایک تاریخی اور ناقابلِ فراموش کارنامہ ہے۔
Thanks to Bakhtiyar Bhai and Hafiz Naeem Asvi
Publish Date
2023-06-01
Publisher
Unknown
Language
Urdu
PPI
120
Previews available in: Urdu
Subjects: مدارس میں تصنیفی تربیت کا فقدان، اسلام ایک عالمگیری آفاقی دین و مذہب، حکومتی حج پالیسi